موٹر سائیکل سلپ ہونے سے دو افراد زخمی

میانوالی : سرگودھا روڈ عظیم والہ کے قریب کم عمر مو ٹر سائیکل سوار بچے سے موٹر سائیکل سلپ ہو گیا
میانوالی:۔2 افراد زخمی, موٹر سائیکل سوار بچہ کی ٹانگ جبکہ بچی کے سر اور بازو پر شدید چوٹیں آئیں ۔
میانوالی:ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے زخمیو ں کو ابتدائی طبی امداد مہیاکی اور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔