میلادالنبی کے موقع پر میانوالی میں مشعلبردار ریلی

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی /شمعیں روشن کرکےموچھ میں جلوس

میانوالی ۔۔عالمی اہلسنت کےضلعی صدرمولانامحمدخان قادری کی زیرقیادت موچھ میں شمعیں روشن کرکے جلوس

میانوالی۔۔۔جلوس برف خانہ سے لیکر پریس کلب موچھ تک آیا

میانوالی ۔۔۔جلوس پریس کلب سے واپس برف خانہ پرختم ھوا

میانوالی ۔۔جلوس میں عاشقان رسولﷺکاجوش عروج پرتھا

میانوالی ۔۔جلوس کےدوران درودوسلام پیش کیاجاتارھا

میانوالی ۔۔شمعیں جلاکرآپﷺسے بےپناہ محبت کااظہارکیاگیا۔

میانوالی ۔۔جلوس میں عاشقان رسول للہ ﷺکی بھاری تعدادشریک تھی ۔
میانوالی ۔۔جلوس کےآخرپرلنگرتقسیم کیاگیا۔