
لاہور…نورالعارفین
ایس پی سٹی عادل میمن صاحب کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف سٹی ڈویژن پولیس کا کریک ڈاون.
منشیات فروش گرفتار مصری شاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوے شیراز عرف شاجی نامی منشیات فروش کو گرفتار کر لیا. ملزم کے قبضہ سے2100 گرام چرس اور غیر لائسنسی پسٹل گولیوں سمیت برآمد کر لئیے گئے مقدمہ درج کر کے ملزم کو داخل حوالات کر دیا گیا.




