چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد).کسووال کا نواحی گائوں 4/14ایل منشیات فروشوں کا گڑھ بن گیا نوجوان نسل کا مستقبل تباہ انتظامیہ منتھلیاں وصول کرنے لگی تفصیل کے مطابق کسووال کا نواحی گائوں 4/14ایل منشیات فروشوں کا گڑھ بن چکا ہے ہر گلی محلے میں منشیات فروخت ہو رہی ہے علاقہ کسووال کے تمام نشئی سارادن ان گلی محلوں میں میں چکر لگاتے دکھائی دیتے ہیں منشیات فروشوں نے گھروں کے گھروں برباد کر دیئے ہیں نوجوان نسل کا مستقبل تباہ وبرباد ہوگیا ان منشیات کے سوداگروں نے آگے اپنے سب ڈیلر رکھے ہوئے ہیں جو سارا دن گلی محلوں میں چکر لگا کر فروخت کرتے ہیں چوک اور قبرستان میں سب ڈیلر ہر وقت آپ کو دکھائی دیں گے گائوں کی نوجوان نسل تباہ ہورہی ہے پولیس والے ان منشیات فروشوں سے منتھلیاں لیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جاتی جب کبھی ان لوگوں پر پولیس ریڈ کرتی ہے تو ان لوگوں کو پہلے مطلع کر دیا جاتا ان لوگوں کی منتھلیاں تھانے پہنچتی ہیں جب کبھی یہ منشیات فروش پکڑے جائیں تو یہ لوگ مک مکا کرکے چھوڑ دیئے جاتے ہیں اہل دیہہ کے لوگوں نے اعلٰی احکام سے اپیل کی ہے کہ خدارا ہماری نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچایا جائے
Related Posts

عامرلیاقت حسین کی قبرکشائی،6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا
- Rizwan Malik
- June 21, 2022
- 0
سابق اہلیہ پوسٹ مارٹم کیخلاف اپیل دائرکرینگی کراچی:محکمہ صحت سندھ کی جانب سے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیلئے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل […]
بی آر ٹی پشاور کے اسٹیشنوں پر توڑ پھوڑ کی ویڈیوز وائرل
- Rizwan Malik
- August 18, 2020
- 0
پشاور : پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی ) کے اسٹیشنوں پر مسافروں کی توڑ پھوڑ کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ ویڈیو میں […]

روانڈا کا نیا جنم، نسل کشی کے ماحول سے اتحاد کی علامت بن کر ابھرنے والی قوم
- Rizwan Malik
- April 19, 2024
- 0
2018 میں چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں شمولیتکے بعد چینی کاروباری اداروں کی تعمیر کردہ شاہراہیں ملک کی مجموعی شاہراہوں کا […]
