فیصل آباد… ہما رانا
فیصل آباد امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانےوالے طلبہ کا لیپ ٹاپس نہ ملنے پر چناب چوک میں احتجاج
فیصل آباد سات ماہ قبل طلبہ کو لیپ ٹاپس دینے کے حوالے سے تقریب رکھی گئی تھی، مظاہرین
فیصل آباد حمزہ شہباز کی سیاسی مصروفیات کی وجہ سے تقریب منسوخ کی گئی
فیصل آباد لیپ ٹاپ نہ ملنے کی وجہ سے طلبہ کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے، مظاہرین
فیصل آباد انتظامیہ تاریخ پہ تاریخ دے رہی لیکن لیپ ٹاپس نہیں مل رہے، مظاہرین



