ڈجکوٹ چک نمبر 260رب وہیلہ کلاں دورن شادی پر ہوائی فائرنگ کی گی جس سے گورنمیٹ پرائمری سکول کا پہلی جماعت کا طالب علم ریحان ولد اسلم عمر 7سال کو 30بور پسٹل کا فائر لگنے سے موقع پر جان کی بازی ہار گیا تھانہ ڈجکوٹ کے سب انسپکڑر نے ملزم عادل کو موقع پر سے گرفتار کر لیا
Related Posts

جج پر حملہ کرنے والے کو سات دن میں گرفتار نہ کیا گیا توعدلیہ کے وقار اور قانون کے نفاذ کیلئے تحریک چلائیں گے ،اسلام آباد بار
- Rizwan Malik
- September 22, 2020
- 0
اسلام آباد:اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ایم پی اے عابدہ راجہ کے خاوند کو بچانے کیلئے […]

اسلام ،خوبرو اداکارہ زینب جمیل کے دل میں بھی گھر کر گیا،شوبز کو چھوڑ کر آئندہ زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کا اعلان
- Rizwan Malik
- December 6, 2020
- 0
اسلام آباد : پاکستان کی خوبرو ماڈل و اداکارہ زینب جمیل نے بھی شو بز کو چھوڑ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا […]

اسلام آباد میں جبری مشقت،اینٹ بھٹا سے 15 افرادبرامد
- Rizwan Malik
- September 29, 2017
- 0
تھانہ نون کے علاقہ میں قائم بھٹہ سے پندرہ مزدور، عورتوں اور بچوں سمیت جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں پیش کر دیے گئے. […]
