سیالکوٹ…سید عارف حسین شاہ
سیالکوٹ:تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ساہوالہ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔
سیالکوٹ:چارنامعلوم مسلح ڈاکووں نے کیری ڈبہ میں سوار خواتین سے لوٹ مار کی۔
سیالکوٹ:ڈاکوخواتین سے لاکھوں روپے مالیت کا طلائی زیور موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار۔


