
فیصل آباد…ہما رانا
شوگر ملز مالکان کی جانب سے گنے کی پوری قیمت نہ ملنے پر کسان سراپا احتجاج بن گئے
مقررہ قیمت180 روپے کی بجائے 150 روپے دیا جا رہا ہےکسانوں کو باوچرز کی بجائے کچی رسیدیں دی جار رہی ہیںہنزا شوگر مل کی جانب سے اپنی ہی فراہم ورائٹی کو خرینے سے انکارہنزہ شوگر مل کی جانب سے فراہم کی گئی فخر ہند ورائٹی کاشت کی تھیہنزہ شوگر مل فخر ہند 90 روپے فی من اور 10 فیصد کٹوتی کرتی ہےکسانوں کا معاشی استحصال ہو رہا یےکسان بورڈ کے ڈویزنل صدر علی احمد گورایہ میں کسانوں کا احتجاججھمرہ و سانگلہ کے کسان گنے کی ٹرالیاں لے ڈی دی آفس کی طر ف گامزن


