فیصل آباد،پنجاب پرفیسرزاینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد:پنجاب پرفیسرزاینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد: ٹائم سکیل کا اجراء، پے پروٹیکشن، ون سٹیپ اپ گریڈیشن کا مطالبہ

فیصل آباد:2002 سے 2013 تک کنٹریکٹ پر پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونے والوں کی سروس بحال کی جائے

فیصل آباد:کالجز میں سٹاف کی کمی کو پورا کیے جانے کا مطالبہ

فیصل آباد:کنوینس الاونس کی کٹوتی کے خاتمے کا مطالبہ