مروٹ میں موٹر سائیکل کو بچاتے ہویے بس الٹ گئی، متعدد زخمی

مروٹ …یاسرآکاش چوہدری
الصادق پٹرول پمپ کےسامنے مزدابس کو حادثہ بس موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی موٹرسائیکل سوارکا بازو کندھے کے قریب سے ٹوٹ گیا بس فورٹ عباس سےمروٹ آرہی تھی کہ الصادق پٹرول پمپ سے بابا امیر ماچھی جو کہ مروٹ نورپورے کا رہائشی تھا پٹرول ڈلواکر نکلا مین روڈ پر بس اس کو بچاتے ہوئے الٹنے سے بس آدھے سے زیادہ تباہ ہوگئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بس کو فرخ رشید 327/آر چلارہاتھا پٹرولنگ پولیس اور پنجاب پولیس موقع پر پہنچ گئی