جنگ میں غازی ہونے والے کی زمین پر مافیہ کی قبضہ کی کوشش

میانوالی ۔۔عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔۔ جنگ میں دائیں ٹانگ سے محروم ھونیوالے غازی رفیع اللہ کی چیف آف آرمی سٹاف سے انصاف اورتوجہ کی اپیل کی ہے میری وراثتی زمیں پرباثرلوگ قبضہ کی کوشش کررھے ہیں ۔سال 2016میں حبیب اللہ ڈرہال سکنہ مددوالہ نے10بندوں کےہمراہ آتشین اسلحہ سےمیری زمینوں 40کنال اورڈیرے پرقبضہ کی کوشش کی جوتاحال برقرارحبیب اللہ ڈرہال سکنہ مددوالہ بدمعاش آدمی ھےاوراسے بااثرلوگوں کی پشت پناہی حاصل ھے ۔میں اورمیرابیٹابرادری سمیت تھانہ عیسی خیل گئ۔درخواست دی اسلحہ تفتیش میں تسلیم کیاگیاتھانہ نےکوئی انکےخلاف کارروائی نہ کی ۔بجائے ہماری مددکرنے قبضہ گروپ کےخلاف کارروائی کرنے کے میراکیس محکمہ مال کوبھیج دیاکہ ملکیت کی نشاندہی کی جائی۔رفیع اللہ خانمحکمہ مال ایک سال سے دھکے دے رہاھے حالانکہ ہمارامکمل وراثتی ریکارڈ تحصیل کےپاس موجود ھے ۔موجودہ حلقہ پٹواری شیرزمان جوکہ 40سال سے ھے تحصیل دارسمیت سب لوگ رشوت لیکر ہمیں رسواکررھے ہیں ۔

 

نہ تھانہ سنتاھے اورنہ محکمہ مال ہم دوسال سے فصل کاشت نہیں کرسکتے ۔ہمارے ساتھ انصاف کیاجائے ۔سمیع اللہ خان بیٹا

بااثرلوگوں کی پشت پناہی اوررشوت کیوجہ سے نہ تھانہ انصاف دے رھاھے اورنہ محکمہ مال ۔۔بیٹاسمیع اللہ خان

 

یہ باعزت لوگ ہیں انکےساتھ انصاف کیاجائے ۔ر صوبیدارحاجی سلطان خان علاقہ معزز

 

انکے ساتھ زیادتی ھورہی ھے انکواپناحق ملناچاہیے ۔رٹیچرعطامحمد علاقہ معزز

چیف آف آرمی سٹاف۔چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ ،چیف جسٹس لاھورہائی کورٹ اوروزیراعلی پنجاب ہماری مدد کریں ۔۔ر فوجی جنگی غازی رفیع اللہ خان

میرے چاربیٹے حافظ قرآن ہیں ائرفورس اورپاک آرمی میں ملک وملت کی حفاظت پرمعمورھیں میں اولادکوظلم کی دنیامیں نہیں دھکیل سکتاانصاف کیاجائے ۔ر فوجی جنگی غازی رفیع اللہ خان

میانوالی ۔ ۔ہماری زمینوں پرقبضہ کیاجارھاھے پولیس اورمحکمہ مال پربااثراوربدمعاش لوگوں کاہولڈ ھے انصاف دیاجائے ۔ر فوجی جنگی غازی رفیع اللہ خان موازوالہ میانوالی