سیالکوٹ… سید عارف حسین شاہ
پسرور ۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے پی پی 128 رانا محمد افضل اور ڈی سی سیالکوٹ ڈاکٹر فرخ نوید نے اپنے ہاتھوں سے چودہ کلو میٹر کارپٹ روڈ براستہ یو سی تخت پور کا آج افتتاح کیا ۔
پسرور ۔سڑک کے افتتاح کے موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکنان کی بھر پور شرکت نواز شہباز شریف زندہ باد رانا افضل زندہ باد دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا کے نعرے
چیرمین یو سی تخت پور نے رانا افضل ایم پی اے اور ڈی سی سیالکوٹ فرخ نوید کا شاندار استقبال کیا۔
پسرور ۔اس موقع پر اور کونسلرز بلدیہ پسرور باؤ اشرف ،فاروق کھوکھر بھی
پسرور ۔ سڑک کے افتتاح کے موقع پر اہلیان علاقہ نے بھر پور شرکت کی اور رانا افضل کا بہت شکریہ ادا کیا۔



