
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے الکرم اسکوئر، لیاقت آباد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی کو جلسے کی باقاعدہ اجازت مل گئیکراچی کو یہاں کا مینڈیٹ رکھنے والے نمائندوں نے تباہ کیاخراب ایڈمنسٹریشن کی وجہ سے ملکی معیشت تباہی کا شکار ہےانہوں نے کہا کہادارے کراچی کے لوگوں کی آواز سنیں کراچی تباہ ہو رہا ہے نے اسے رہزنوں کے ہاتھ میں دے دیایہ جعلی مینڈیٹ والے عوام کے حقیقی ترجمان نہیںپینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہے، شہر کچرا کنڈی میں تبدیل ہو گیا ہے24 دسمبر کو اہم فیصلے کرنے ہیں کراچی کے نگہبانوں کو تبدیل کرنا ہےعوام کا مقدمہ لڑیں گے اور عوام کی آواز ایوانوں تک پہنچائیں گےعوام مجھے جانتے ہیں اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ان کے حقوق کی نگہبانی کی ہےعوام اب میری آواز سے آواز ملائیں اور اپنے حقوق کا سوال کریںبچے مر رہے ہیں مائیں بھوک سے بچوں کو مار کر خودکشی کے لیے تیار ہو رہی ہیں کوئی پوچھنے والا نہیںتمام صاحب اقتدار لوگ مر کےبکیا جواب دیں گے اپنی آخرت کی فکر کریںکفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں، پاکستان میں ظلم عروج پر ہےہم نے اپنے حصے کا کام کر دیا آواز لگا کر آخرت میں سرخرو ہو گئے۔جو ظلم پر خاموش رہے گا وہ اس ظلم میں شریک ہےفاروق ستار کے برابر میں بیٹھ کر کہا ایم کیو ایم الطاف حسین کی تھی ہے اور رہے گی۔ایم کیو ایم پاکستان میں الطاف حسین کے سیٹ اپ کی وجہ سے الحاق نہیں ہو سکااب کوئی الحاق نہیں ہو گا جسے آنا ہوگا پاک سر زمین پارٹی میں آئے گاجن ایم این ایز اور ایم پی ایز کے غیر قانونی ہال نکل رہے ہیں انہیں صرف توڑا نہ جائے بلکہ اسے گرفتار کیا جائےعوام کو رہنے کے لیے گھر مہیا کرنا ریاست کی آئینی ذمہ داری ہےجو لوگ غیر قانونی گھروں میں آباد ہیں انہیں قانونی طریقے سے متبادل رہائش دی جانی چاہیےلیاری ایکسپریس وے پر نالے کے مکینوں کو بھی متبادل رہائش گاہیں دی گئی تھیں



