
یاسرآکاش چوہدری
چولستان کے ساتھ سوتیلی ماں والا کیا جا رہا ہے چولستان کا علآقہ ریسٹ ہاوس مٹاں والے سے 289 /ایچ آر تک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار چھوٹی 88 سے 289 کی طرف آنے والا روڈکا درمیان کاپل کافی حد تک ٹوٹ چکا ہے اسکے علاوہ 293 /ایچ آر کا پل جس کے نیچے سے مینر گزر رہا ہے جو کہ کافی بڑا پل ہے یہاں سے تقریباً ہزاروں کی تعداد میں لوگ گزرتے ہیں یہ آدھے سے زیادہ ٹوٹ چکا ہے اور جو باقی ہے وہ کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے جس سے بہت سا جانی و مالی نقصان ہونے کا خطرہ ہے اس کے علاوہ 293 پل سے رصافہ اڈے تک کا روڈٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے گاڑیوں کا لاکھوں کا نقصان ہورہا ہے انتظامیہ اورمتعلقہ محکمے خاموش عوام کا مطالبہ ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے اور عوام کو اس اذیت سے نجات دلائی جاۓ



