چیچہ وطنی…رضوان احمد
چیچہ وطنی پولیس انتظامیہ کی نااہلی شہر بھر میں کم عمر بچے ڈرائیور بن گئے۔ اپنی جانوں کے علاوہ دوسروں کی زندگیوں کے لئے بھی خطرے کا باعث بن رہے ہیں۔ آئی جی پنجاب پولیس کے احکامات کے باوجود کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن نہ ہو سکا
اعلی احکام سے نوٹس کا مطالبہ


