چیچہ وطنی…رضوان احمد
کسووال اقبانگرنواحی گاوں10/14ایل میں رات گئے چوری کی واردات تفصیل کے مطابق اقبانگرکے نواحی 10/14ایل کے زمیندار غلام محمد سیال کے 6عدد مویشی چور مزدا ڈالے پر کررهے شور سن کر اهلہ دیہہ جاگ گئے لوگوں چور مویشی چهوڑ کربهاگ گئے لوگوں نے پیچها کرکے ایک نامعلوم چور پکڑ کرپولیس تهانہ کسووال کے حوالے کردیا ذرائع


