سید عارف خسین شاہ
سیالکوٹ روڑس چوک میں ایک موٹر سائیکل سوار ڈمپر ٹرالے کے نیچے آگیا اور موقع پر ہی جانبحق ہو گیا ہے جانبحق ہونے والا شکیل فراز ولد رشید کوٹلی بھٹہ سیالکوٹ کا رہائشی تھا۔