سیالکوٹ … سید عارف حسین شاہ
تهانہ سبز پیر کے علاقہ کهوکهرچهبہ سے 60سالہ ڈرائیور صابرحسن کی نعش کهیتوں سے ملی ہے جسے نامعلوم افراد نے چهریوں کے وار کرکے قتل کردیا ..مقتول صابرحسین کا تعلق نواحی گائوں سنگیال سے ہے .پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی ہے

