سیالکوٹ …ضلعی انتظامیہ ایک بار پھر غفلت کا شکار ۔شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں پھرتے اوارہ کتے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے ہیں ۔خصوصاً نماز فجر کے اوقات میں شہریوں کیلئے پریشانی کا باعث ہیں ۔شہریوں کا ضلعی انتظامیہ سے اس مسئلہ کو فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ ہے.
Related Posts
فلاحی تنظم “سی ڈی آر ایس ” نے پانی کی بچت پر میوزک ویڈیو جاری کردی
- Rizwan Malik
- December 8, 2020
- 0
سیما طاہر خان کے لکھے نغمے کو معروف سنگر عمیر جسوال نے خوبصورتی سے گاکر دل موہ لیے ویڈیو کے ذریعے چھوٹے بچوں میں پانی […]

شہر اقتدار کے اندراسلام آباد پولیس کے اہلکار گداگری کا نیٹ ورک چلاتے رہے ہیں ،قومی اسمبلی میں انکشاف
- Rizwan Malik
- September 16, 2020
- 0
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ اسلام آباد میں گداگری کرنے والی گینگ کی سرپرستی اسلام آباد پولیس کے اہلکار کر […]

مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے اگلے انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی،انجنئیر امیر مقام
- Rizwan Malik
- January 28, 2025
- 0
گلگت بلتستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے وفد سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد: وفاقی وزیر […]
