میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
پریس کلب میانوالی کی سال 2017 کی باڈی توڑدی گئی,آج2017-12-30 کوپریس کلب میانوالی میں سال 2017کے منتخب عهدیداروں کااجلاس محمدیوسف چغتائی کی صدارت میں منعقدهواجس میں صدرپریس کلب میانوالی نے باڈی توڑنے کااعلان کرکے آئین کےتحت حاجی کلیم خان بوری خیل کوبطورچیرمین اورتین سینئرصحافیوں پرمشتمل سال 2018 کیلئے الیکشن کمیٹی تشکیل دے دی جوآئنده الیکشن کے شیڈول کااعلان کریں گے۔



