شاہراہ فیصل کی بلند عمارتوں سے جھانکتا دو ہزار سترہ کا آخری سورج
بہت پیاری یادوں کے ساتھ رخصت ہورہا ہے
کچھ خواب آنکھوں میں دے کر
ان کی تکمیل کی نوید کے ساتھ
بہت ساری خوبصورت امیدوں کے ساتھ نئے سال کا انتظار ہے