
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ۔۔تھانہ عیسی خیل پولیس کےایس ایچ اوظفراقبال اوراےایس آئی فتیح اللہ کی کامیاب کارروائی
میانوالی ۔۔15سالہ قتل کااشتہاری ملزم خالد محمود سکنہ عیسی خیل پسٹل 30بورسمیت گرفتار
میانوالی ۔۔ملزم مقدمہ نمبر109/2003بجرم 302/34میں تھانہ عیسی خیل کومطلوب تھا۔

