ائیرپورٹ سے نیب کا ملزم گرفتار

راولپنڈی ایف آئی اے نے بے نظیر ایئرپورٹ پر نیب اسلام آباد کو مطلوب ملزم گرفتار کرلیا

راولپنڈی مظفر نشاط نامی شخص دبئی سے نجی ایئرلائین کی پرواز ای کے 612 سے اسلام آباد پہنچا تھا

ملزم کو دستاویزات کی چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا

ملزم راولپنڈ کا رہائشی ہے

راولپنڈی ملزم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب محمد شیزاد کے حوالے کردیا۔گیا
ایئرپورٹ ذرائع