جوا کھیلتے بٹیر باز گرفتار

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی /بٹیربازگرفتار

میانوالی: تھانہ عیسی خیل پولیس کی کامیاب کاروائی

میانوالی: چھاپہ مارکر بیٹروں کی لڑائی پر جواء کھیلتے ہوئے 22 افراد کو گرفتار کرلیا

میانوالی:داءو پر لگی رقم 55650 روپے، 08 بیٹرے، 19 موبائلز برآمد کرلیے

میانوالی :ملزمان کیخلاف تھانہ عیسی خیل میں جواء کا مقدمہ درج کرلیا۔
میانوالی ۔۔۔بٹیرے غائب ملزمان تھانے بند

ترجمان میانوالی پولیس