راولپنڈی میں نمونیا کی وبا ء پھوٹ پڑی، ہسپتالوں میں جگہ ختم

راولپنڈی میں نمونیا کی وبا ء پھوٹ پڑی
شدیدسردی میں بے نظیر ہسپتال کے وارڈز میں بچوں کے لییے جگہ ختم
ڈاکٹرز نے ہاتھ کھڑے کر دییے
سخت سردی میں مریضوں اور لواحقین کو ٹھنڈے فرش پر بٹھا دیا گیا.
الائیڈ ہسپتالوں میں گذشتہ چار دن میں نمونیے کے 500 بچوں کا علاج کیاگیا.ذرائع
بے نظیر ہسپتال”پیڈز وارڈ ” میں بستر کم پڑ گئے
ایک بیڈ پر 5مریضوں کا علاج جاری
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام حکمت عملی ناکام ہو گئی
بروقت علاج نہ ہونے پر5 بچے بے ہوش.
مناظر سکرین پر دیکھے جا سکتے ہیں.
نمونیے کے شدید حملےسے والدین پریشان
بچوں کےوارڈ میں جگہ ختم ہونے سے مریضوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ شروع
مزید مریض نہیں چیک کرسکتے ڈاکٹرز,پیرا میڈیکل سٹاف نے ایم ایس کو آگاہ کر دیا.ذرائع