
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی۔۔ تھانہ پائی خیل پولیس کاناجائزاسلحہ رکھنے والے غلام فرید سکنہ سمند والہ کےخلاف کارروائی2رائفل 7ایم ایم 1بارہ بوربندوق بمع 60کارتوس برآمد مقدمہ درج
ڈی ایس پی سرکل موسیٰ خیل چوہدری شبیرگجرکی سربراہی میں ایس ایچ اوپائی خیل افتخاراحمد اورانکی ٹیم نے ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئےغلام فرید سکنہ سمند والا سے 02عدد رائفل 7MM اور 01بندوق12 بور معہ 60 کارتوس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی پی او میانوالی صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او پائی خیل اورانکی ٹیم کواس کامیاب کاروائی پرشاباش دی۔ ترجمان میانوالی پولیس



