حافظ اباد،شہر اور گردو نواح میں شدید دھند، حد نگاہ صفر ھوگئی۔

راناغلام مصطفی حافظ آباد

حافظ اباد …شہر اور گردو نواح میں شدید دھند، حد نگاہ صفر ھوگئی۔

ٹریفک کی روانی متاثر
ٹریفک پولیس نے ڈرائیور حضرات کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ھدایت کردی۔
ضروری سفر کی صورت میں فوگنگ لائٹس استعمال کریں۔ٹریفک پولیس حافظ اباد.