میانوالی میں دھندسے  ہائی ایس کوچ سے جاٹکرائی

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی میں دھندسے  ہائی ایس کوچ سے جاٹکرائی

میانوالی سرگودھا روڈ پر باہو کاٹن فیکٹری کے مقام پر شدید دھند کے باعث ہائی ایس سڑک پر کھڑی مسافر کوچ سے جا ٹکرائ 2 شدید زخمی ہو گئے ۔زخمی کو ریسکیو اہلکار گاڑی سے نکال رہے ہیں ۔زرائع