چیچہ وطنی، معمولی تلخ کلامی پر شہری زخمی

چیچہ وطنی….رضوان احمد

چیچہ وطنی باہر والا پل بوریوالا روڈ پر تنویر نامی شخص کو معمولی تلخ کلامی پر
چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا ۔
زخمی ھسپتال منتقل پولیس ۔
چیچہ وطنی باھر اڈا کے قریب بوریوالا روڈ پر تنویر نامی شخص کو معمولی تلخ کلامی پر بابر نامی شخص نے اپنے دیگر نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کر چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا پولیس تھا نہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر واقع کی تحقیقات شروع کردی۔