سی ای او ایجوکیشن میانوالی مہر آفتاب سیال کے خلاف اے ای اوز کا احتجاج

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی… سی ای او ایجوکیشن مہر آفتاب سیال کے خلاف اے ای اوز کا احتجاج

احتجاج سی ای او ایجوکیشن آفس کے باہر جاری ہے.

احتجاج میں حلقہ تحصیل پپلاں کے تمام اے ای اوز ایجوکیشن شریک.

احتجاج روزینہ مغل ڈپٹی ڈی ای او کو سرنڈر کئے جانے کے خلاف کیا جا رہا ہے

احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ڈپٹی ڈی ای او روزینہ مغل کو اپنی سیٹ بحال کیا جائے.

ڈپٹی ڈی ای او کو جب تک واپس نہیں لیا جائے گا احتجاج جاری رہے گا. مظاہرین

پنجاب حکومت کی جانب سے دیا جانے والا پچیس ہزار روپے وزٹ الاؤنس دیا جائے. اے ای اوز

سی ای او ایجوکیشن مہر آفتاب سیال کرپشن پر مجبور کرتا ہے . ڈپٹی ڈی ای او روزینہ مغل

سی ای او ایجوکیشن کو ضلع میانوالی سے تبدیل کیا جائے. مظاہرین کا مطالبہ