راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے انفارمیشن سیکریٹری محمد شاہد تحصیل راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری راجہ ساجد عمر تحصیل راولپنڈی کے نائیب صدور چوھدری اختر راجہ ظہیر جنجوعہ نے اسد عباسی ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہونے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کیا نے اسد عباسی ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کامیابی وکلا برادری کی طرف سے پیپلز پارٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے۔ اسد عباسی حقیقی معنوں میں اس جیت کے مستحق تھے انھوں نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے وکلا برادری کی خدمت کی ہے نئی ذمہ داریاں ملنے کے بعد وہ پہلے سے بھی بڑھ کر وکلا برادری اور ملک کے غریب اور پسیہوئے طبقے کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے جئے بھٹو ۔
Related Posts
27 ماہ بعد پاکستان ٹی 20 کی عالمی ریکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم ،آسٹریلیا نے ٹی20 کے بعد ٹیسٹ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کر لی
- Rizwan Malik
- May 1, 2020
- 0
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان ٹی20 اور بھارت ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی پوزیشن سے محروم […]

مستقل وائس چانسلر نہ ہونے کی وجہ سے وفاقی اردو یونیورسٹی میں شدید انتظامی بحران کا شکار
- Rizwan Malik
- October 4, 2021
- 0
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) سابقہ قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق نے نے جاتے ہوئے آخری روز رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کو عہدے سے […]

میزائل پاکستان میں گرنے پر افسوس ہے بھارت نے اپنی غلط مان لی
- Rizwan Malik
- March 11, 2022
- 0
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)بھارت نے پاکستان کی حدود میں میزائل گرنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف اور واقعے پر افسوس […]
