یزمان لاپتہ 12سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل نچلا دھڑ برآمد

یاسرآکاش چوہدری
یزمان لاپتہ 12سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل نچلا دھڑ برآمد
/عبدالحمید بھٹہ مزدور کا 12سالہ بیٹا کاشف ڈیڈھ ماہ قبل لاپتہ ہواتھا/مقتول پرائمری اسکول میں دوسری جماعت کا طالب علم تھانعش کا آدھا حصہ کماد کی فصل سے ملا پولیس نے خالد جٹ سمیت دوافراد کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیا
مقتول کے ورثاء پر سکتہ طاری پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا