مسافر بس اور ہائی ایس کےدرمیان ٹکر

چیچہ وطنی ….رضوان احمد

بورےوالا کے علاقہ ماچھیوال میں مسافر بس اور ہائی ایس کے مابین شدید ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔