ایف آئی اے نے 3 اشتہاریوں سمیت چھ انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد: ایف آئی اے نے 3 اشتہاریوں سمیت چھ انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے

فیصل آباد:ملزمان نے شہریوں کو بیرون ملک بھیجوانے و ملازمت کا جھانسہ دے کر رقم بٹوری تھی

فیصل آباد:گرفتاراشتہاری ملزمان میں محمد جمشید،ظہیر،سلیم شامل ہیں

فیصل آباد: ملزم خالد منصور،اصغر علی، محمد یعقوب کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے