چیچہ وطنی شہر اور اس کے گردونواح دیہاتوں میں قائم جعلی ڈینٹسٹ

چیچہ وطنی …رضوان احمد

تفصیلات کے مطابق چیچاوطنی شہر اور اس کے گردونواح دھاتوں میں قائم جعلی ڈینٹسٹ کی بھر مار جگہ جگہ جعلی اور انتہائی غیر معیاری دانت لگانے جا رہے ہیں اور نان کولیکوکیشن ڈاکٹر غیر معیاری طریقے سے دانت نکال اور لگا رہے ہیں لیکن کوئی ان کو نہیں پوچھنے والا نہیں ہے جسکی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ھو رھے ھیں اعلی احکام سے گزارش ہے کہ وہ شہریوں کے مسائل حل کریں اور ایسے نیم حکیم ڈینٹسٹ کو فوری چیک کریں تاکہ لوگ مزید بیماریوں سے محفوظ رہے شہر میں بے شمار جعلی ڈینٹسٹ مجود ہے جن کے پاس کوئی تعلیم نہیں ہے لیکن وہ تجربے سے ڈاکٹروں کے بورڈ لگا کر بیٹھے اعلی احکام سے فوری نوٹس کی اپیل