ڈسٹرکٹ ہسپتال میانوالی میں مریض تڑپتا رہا، ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

ایف ایس سی کاطالب علم دردسے تڑپتارھا ڈی ایچ کیومیانوالی میں ڈاکٹر ہی نہ تھا۔ملک زبیرولد حیات اللہ سکنہ میانوالی کوایمرجینسی میں لایاگیاکسی نےاٹینڈ نہ کیا۔ورثاءکاصدرالیکٹرانک میڈیاکلب میانوالی عبدالقیوم خان سے رابطہ

خدارایہ میانوالی میں کیاھورہاھے ۔والد حیات اللہ

میانوالی ۔۔میرابیٹادرداورتکلیف سے تڑپتارھاکسی نے اٹینڈ نہ کیا۔والد حیات اللہ

میانوالی ۔۔میں بیٹے کولیکر پرائیویٹ عبید نور ہسپتال میں لےآیا۔والد حیات اللہ

میانوالی۔۔سی ای او ہیلتھ میانوالی اورڈپٹی کمشنر میانوالی ہسپتال اورعملے کاقبلہ درست کریں ۔والد حیات اللہ

میانوالی ۔۔ہم نےایم ایس ڈی ایچ کیوسے رابطہ کی کوشش کی انکانمبر بند ملا۔والد حیات اللہ