اعلی ٰتعلیم کےمنصوبوں کیلیےساڑھے6ارب روپےجاری کیےگئے،وزارت داخلہ کےترقیاتی منصوبوں کیلیے1ارب 30کروڑ روپےوزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیلیے 1ارب 89کروڑ روپے آزاد کشمیر،گلگت بلتستان،فاٹاسمیت خصوصی علاقوں کیلیے15ارب31کروڑروپے,ریلوےمنصوبوں کیلیے 8ارب 63کروڑ روپےپانی کےمنصوبوں کیلیے 7ارب 35کروڑ روپے جاری ہوئےنیشنل ہائی وےاتھارٹی منصوبوں کیلیے38ارب81کروڑروپے وزیراعظم کےپائیدارترقی پروگرام گلوبل ایس ڈی جیزکیلیے30ارب روپے,پیٹرولیم ڈویژن کےمنصوبوں کیلیے1 ارب91کروڑروپےایراکیلیے90کروڑروپےکاترقیاتی بجٹ, وزارت منصوبہ بندیٹی ڈی پیزکیلیے14ارب 59کروڑروپےجاری ہوئے،وزارت منصوبہ بندیوزیراعظم کےیوتھ اینڈہنرمند پروگرام کیلیے3ارب 91کروڑ روپے
Related Posts

امن مذاکرات امریکی وفد آج پاکستان جائے گا ، ٹرمپ
- Rizwan Malik
- April 19, 2026
- 0
مذاکرات کے لئے امریکی وفود کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ اتوار کی شام سے شروع امریکی ایران مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں ۲ […]
(سی پیک) کی بین الاقوامی کانفرنس کا چین کے شہر ووہان میں انعقاد
- Rizwan Malik
- November 1, 2019
- 0
بیجنگ: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی بین الاقوامی کانفرنس چین کے شہر ووہان میں منعقد ہوئی جس میں بڑے منصوبوں کی تعمیر اور […]
تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن
- Rizwan Malik
- November 16, 2025
- 0
240 گھروں،28 گاڑیوں اور62 موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا،25 مشکوک افراد تھانہ منتقل اسلام آباد:اسلام آباد پولیس کی جانب سے ترنول کے مختلف علاقوں […]
