راولپنڈی …… ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیر کا ضلع را ولپنڈی کے مختلف پو لنگ سٹیشنز کا دورہ۔
ٖ سٹیلا ئٹ ٹا ؤن، کینٹ، لا ل کڑتی اور صدر کے پو لنگ سٹیشنزکا دورہ کیا اور پو لنگ کے عمل ود یگر انتظامات کا مشا ہد ہ کیا ۔
پو لنگ کے عمل کو صا ف شفا ف بنانے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھا ئے جا ر ہے ہیں۔
ٖووٹرز کو ہر طرح کی سہو لت فراہم کی جا ر ہی ہیں اور تمام تر پو لنگ سٹیشنزپر پو لنگ بغیر کسی روکا وٹ کے جا ری ہے۔
ٖ


