کوئٹہ ……..پشتونخواملی عوامی پارٹی کے پی بی 31 سے نامزد امیدوارنصراللہ زیرے نے کہاہے کہ میرے حلقہ انتخاب میں خودکش حملے میں بے گناہ شہریوں کی شہادت پردلی افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے اس واقعے کی شدید الفاظ میں میں مذمت کرتاہوں اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ میرے حلقہ انتخاب پی بی 31میں ان متاثرہ 12 پولنگ اسٹیشنوں پرپولنگ ملتوی کرے یا پھرپولنگ کے اوقات کا رمیں تین گھنٹے کااضافہ کیاجائے تاکہ عوام اپناحق رائے دہی استعمال کرسکیں ۔ان خیالات کااظہار انہوںنے کوخبر ایجنسی سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔نصراللہ زیرے نے کہاکہ دہشت گرد ی کے واقعے کی جس قدر مذمت کی جائے وہ کم ہے دہشت گرد انتخابی عمل کو سبوتاژ کرناچاہتے ہیں انہوںنے کہاکہ میرے حلقہ انتخاب کے 12 پولنگ کے ووٹرز متاثرہوئے ہیں صوبائی الیکشن کمشنر یاتو میرے حلقہ انتخاب میں الیکشن ملتوی کرے تاتو 3 گھنٹے پولنگ کے اوقات کارمیں اضافہ کرے تاکہ ووٹرحق رائے دہی استعما ل کرسکیا
Related Posts

فاروق قیصر (انکل سرگم ) اب ہم میں نہیں رہے
- Rizwan Malik
- مئی 15, 2021
- 0
75سالہ معروف مزاح نگار کا انتقال حرکت قبل بند ہونے سے ہوا اسلام آباد:کلیاں پروگرام سے شہرت حاصل کرنے والے معروف مزاح نگار فاروق قیصر […]

چین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو وطن واپس لانے کے لئے خصوصی پرواز اٹھارہ مئی کو ووہان جائے گی
- Rizwan Malik
- مئی 9, 2020
- 0
اسلام آباد:حکومت نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی کیلئے خصوصی پرواز ووہان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا معاون خصوصی زلفی بخاری کی […]
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
- Rizwan Malik
- فروری 10, 2022
- 0
صوبوں کو بھی سرکاری ملازمین کی اسی تناسب سے تنخواہیں بڑھانے کی سفارش اسلام آباد:وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا […]
