این اے 31 سے پی ٹی آی کے امیدوار شوکت خان 72822 جیت گئے

این اے 31 سے پی ٹی آی کے امیدوار شوکت خان 72822 ووٹ لے کر جیت گئے.ان کے مقابلے میں اے این پی کے حاجی غلام احمد بلور  سب سے مضبوط امیدوار تھے