این اے 156 سے پی ٹی آیی کے شاہ محمود قریشی جیت گئے

ملتان این اے 156 سے پی ٹی آیی کے شاہ محمود  قریشی 93497 ووٹ لے کر جیت گئے. ان کی مد     مقابل مسلم لیگ ن کے عامآ سعید   انصاری نے 73421 . ووٹ لئے