سمن آباد گرلز کالج کے باہر اوباش لڑکوں کی غنڈہ گردی

لاہور سےعامر اقبال بٹ
سمن آباد گرلز کالج کے باہر اوباش لڑکوں کی غنڈہ گردیاسلحہ کے زور پر بچیوں کے لے جانے والے ویگن ڈرائیوروں پر تشدد
ویگن ڈرائیوروں نے سمن آباد تھانہ کے باہر  اس غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیاویگن ڈرائیوروں کا کہنا تھا کے کالج کے باہر آئے روز ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں مگر پولیس آج تک ان لڑکوں کو گرفتار تو دور کی بات کاروائی بھی نہیں کر پاتیڈرائیوروں کا کہنا تھا کے ہم تب تک تھانے کے باہر سے نہیں جائیں گے جب تک ان لڑکوں کے خلاف کارروائی نہ ہوجائے