لنڈی کوتل میں نوجوان ذبح کرکے قتل کر دیا گیا

خیبر۔۔لنڈی کوتل میں ذبح شدہ نوجوان کی لاش برآمد
خیبر۔۔خاصہ دار فورس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی ہے
خیبر۔۔نوجوان کی شناخت تاحال نہیں ہوئی ہے
خیبر۔۔خاصہ دار فورس نے ذبح شدہ لاش حمزاء بابا مزار کے نزدیکی علاقے سے برآمد کی ہے
خیبر۔۔خاصہ دار فورس نے تحقیقات شروع کردی ہے
خاصہ دار فورس زرائع