ہارون آباد میں حادثہ 2 افراد زخمی

یاسرآکاش چوہدری
ھارون آباد.بھاولنگرروڈکھاٹاں سٹاپ پرکارتیزرفتاری کےباعث الٹ گئی 2افرادزخمی ہو گئےریسکیونےزخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا  ‏ .زخمی دتہ ولدعارف چک کھاٹاں جبکہ عمران ولداسلم 122سکس آرکارھائشی ھے.