
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)قاری احمد حسن اعوان اور حاجی حاکم خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ،حرمین شریفین کی زیارت ایمان کی تازگی اور روحانی ترقی کا باعث ہے ۔قاری احمد حسن اعوان اور حاجی حاکم خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سعودی عرب میں مقیم انتہائی مہمان نواز اور نفیس شخصیت حاجی ملک محمد رمضان سمیت ملک وحید، احمد حسن اعوان ، ملک فواد اور احمد حسن اعوان نے مبارک باد پیش کی ہے ۔
اس موقع پر قاری احمد حسن اعوان نے کہا کہ حرمین شریفین کی زیارت ایمان کی تازگی اور روحانی ترقی کا باعث ہے ۔ہم نے عالم اسلام ،پاکستان اور اپنے اعزاواقارب کے لیے دعا ئیں کی ہیں اللّٰہ تعالیٰ تمام اہل اسلام کو اپنے گھر اور اپنے محبوب پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے در کی حاضری نصیب فرمائے.
قاری احمد حسن اعوان اور حاجی حاکم خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

