مرحوم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضاکے بہنوئی تھے
اسلام آباد(سٹی رپورٹر)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا ، ایم نیوز کےاینکر پرسن طارق محمود سمیر کے بہنوئی ، چمڑا گودام سلطانپورہ والے چوہدری نذیر احمد اور چوہدری ظہیر احمد کے بھائی ، مسلم لیگی رہنما چوہدری خالد محمود کے چچا زاد بھائی چوہدری بشیر احمد وفات پا گئے ہیں مرحوم کا جنازہ ہفتہ 11بجے دن چمڑا گودام سلطان دا کھو سے اٹھایا جائے گا اور شہباز شریف پارک راول روڈ راولپنڈی میں نماز جنازہ ادا کیا جائے گا، انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

