چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد)دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے،ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی،تفصیل کے مطابق آج صبح 7 بجے کے قریب نواحی گاؤں 118 سیون ڈی آر کا رہائشی ظہور احمد ولد غلام محمد حجام موٹر سائیکل پر نواحی گاؤں 120 سیون ای آر کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل جس پر ماہی ولد محمد زمان میرالی سوار تھا سے ٹکرا گیا حادثہ اتنا شدید تھا کہ ظہور احمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ماہی ولد محمد زمان کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں اور وہ شدید زخمی ہو گیا،ریسکیو 1122 کے اہل کاروں نے متوفی کی نعش اور زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا ہے
Related Posts
احساس ایس ایم ایس رجسٹریشن سروس دوبارہ کھول دی گئی
- Rizwan Malik
- فروری 27, 2022
- 0
ویب پورٹل کے ذریعے ملک بھر میں کریانہ اسٹورز کی رجسٹریشن کا عمل بھی جاری ہےاسلام آباد: احساس راشن رعایت پروگرام کے لیے کم آمدنی […]

کلبھوشن کی سماعت سے قبل بھارت عالمی عدالت انصاف میں اپنا جج لگوانے میں کامیاب
- Rizwan Malik
- نومبر 21, 2017
- 0
برطانیہ عالمی عدالت انصاف میں جج کی دوڑسےدستبردار ہوگیا جس کے بعد بھارتی جج دلویر بھنڈاری عالمی عدالت انصاف کے دوسری بارجج منتخب ہو گئے۔ […]
9 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 11.53 فیصد تک کا ریکارڈ اضافہ ادارہ شماریات
- Rizwan Malik
- جولائی 10, 2020
- 0
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح 11.53 فیصد تک پہنچ گئی جو 12سال میں […]
