راولپنڈی(نیوزرپورٹر) جماعت اہلسنت پاکستان ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام امام عالی مقام سیدنا امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے عظیم الشان محفل پاک بعنوان راکب دوش مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس آج 18 جولائی بعد نماز عشاء مرکزی جامع مسجد جان، جان کالونی ٹینچ بھاٹہ راولپنڈی میں زیر سرپرستی علامہ رضاء المصطفی نورانی اور زیر صدارت پیر محمد احتشام قادری منعقد ہوگی تلاوت قران پاک قاری غزوان نعیمی، خصوصی نعت قاری محمد ندیم اعوان اور خصوصی خطاب علامہ محمد عمر حیات نقشبندی کا ہو گا. مہمانان گرامی علامہ علی احمد صابری، علامہ حبیب رضوی، علامہ جواد المصطفی خرم، راجہ اشفاق احمد، عامر صدیقی اور شیخ یاسر بشیر سمیت عشاقان مصطفی خصوصی شرکت فرمائیں گے
Related Posts

اے آر وائی کے صحافی ارشد شریف سے ‘راستے جدا’
- Rizwan Malik
- September 3, 2022
- 0
چینل نے بغیر کوئی وجہ بتائے ارشد شریف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا،اینکر بھی بیرون ملک روانہ اسلام آباد:نجی ٹی وی چینل اے آر […]

اسحاق ڈار ریفرنس ،وکلاء کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ،سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی
- Rizwan Malik
- October 16, 2017
- 0
اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی، 28 میں سے اب تک 3گواہوں کے […]

بجلی کی قیمت میںکمی ، وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی
- Rizwan Malik
- April 4, 2025
- 0
گھریلو صارفین کے لیے بجلی سات روپے 41 پیسے اور کمرشل صارفین کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان جون 2024 […]
