لنگاہ(نیوزرپورٹر) منور ویلفیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل اور آنکھوں کا کیمپ 12 اکتوبر 2026 بروز جمعتہ المبارک صبح 8 بجے سے دن 12 بجے تک بمقام مدرسہ تعلیم القرآن لنگاہ میں منعقد ھو گا۔ ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا چیک اپ کریں گے مستحق مریضوں کا سفید موتیے کا لیزر آپریشن، عینک اور ادوایات فری فراہم کی جائیں گی ۔ ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ، الحاج ظہور احمد السکندر اور قاضی فاونڈیشن چکوال کا خصوصی تعاون بھی حاصل ھو گا۔ عوام سے گزارش ھے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مریض مستفید ھو سکیں ۔
Related Posts

اسرائیل سے تعلقات کی باتیں رجیم چینج ایجنڈے کا حصہ ہے،عمران خان
- Rizwan Malik
- June 20, 2022
- 0
تحریک انصاف کے زیراہتمام عوامی اجتماعات سے ویڈیو لنک خطاب اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمران اتحاد کے رہنما کی […]

اسلام آباد 114 میں سے 95 موضع جات کے لینڈ ریکارڈ کی سکیننگ اور ڈیٹا انٹری مکمل
- Rizwan Malik
- December 30, 2025
- 0
24 موضع جات کو ڈیجٹلائز کرنے کے بعد ان موضع جات میں باقاعدہ کمپیوٹرائزڈ فرد جاری کئے جا رہے ہیں سی ڈی اے ریکارڈ کی […]
کمشنرلاہور اور ار پی او کی شیخوپورہ میں کھلی کچہری
- Rizwan Malik
- February 16, 2019
- 0
شیخوپورہ ……..عامرنصیر راجپوت وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان احمد بزدار کی ہدایت کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبی پراچہ , ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ سید طارق محمود […]
