اسلام آباد (8 مئی) متعلقہ وزیر کی عدم موجودگی چیئرمین سینیٹ نے کپاس کی پیداوار سے متعلق سوال متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے ایجنڈے میں اس حوالے سے سینیٹر طلحہ محمود کا سوال بھی شامل تھا تاہم متعلقہ وزیر کی عدم موجودگی کی وجہ سے چیئرمین نے یہ سوال متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔
Related Posts

چیف جسٹس کے ازخودنوٹس سے متعلق بل کیخلاف درخواستیں مقرر، 8 رکنی بینچ سماعت کرے گا
- Rizwan Malik
- April 12, 2023
- 0
بنچ میں چیف جسٹس کے قریبی ساتھی وہ جج بھی شامل ہیں جن کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھی دائر کیا جاچکا ہے […]

چین اور پاکستان کا ترش پھلوں کی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون
- Rizwan Malik
- May 21, 2023
- 0
گوانگ ژو (شِنہوا) پنجاب میں ترش پھلوں کے کچھ باغات میں حشرات اور پیتھوجینک فنگل ایجنٹوں پر قابو پانے کے لئے حشرات کو پھنسانے والے […]

ایران، افغانستان سے خوراک کی درآمد کے لیے ڈالر کی قلت کا سامنا
- Rizwan Malik
- September 19, 2022
- 0
درآمدات کے باعث ڈالر بیرون ملک بھیجے جارہے ہیں جب کہ ہمیں ان کی سخت ضرورت ہیملک بوستان اسلام آباد:اس وقت جب کہ پاکستان کو […]
